السلام علیکم فرینڈز
امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
میں آج اینڈرائیڈ یوزر کیلئے ایک بہت کار آمد تھریڈ پوسٹ کر رہا ہوں جب ہم ہینڈ فری استعمال کرتے ہیں تو کبھی کبھی مسئلہ پیش آتا ہے آواز ایک سائیڈ سے نہیں آتی موبائل میں کچھ سیٹنگز تبدیل کرنے سے یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے
سب سے پہلے سیٹنگز میں جائیں اور سرج بار میں ٹائپ کریں
Shortcut
نیچے مینو اوپن ہو جائیں گے
Accessibility Shortcuts
پہ کلک کریں پھر مینو اوپن ہو جائے گا
Audio Adjustment
پہ کلک کریں اور آخر میں
Audio balance
پہ کلک کریں اور سیٹنگز درمیان میں رکھ دیں اور سیو کر دیں
مزید راہنمائی کیلئے سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں شکریہ
Bookmarks