السلام علیکم دوستوں،
کچھ عرصہ پہلے کسی دوست نے ان پیج میں لفظ کو کھینچ کر لمبا کرنے کا طریقہ کسی بھائی نے شئیر کیا تھا۔
مثلاً اگر ب یا س یا ک کو لمبا لکھنا ہو ۔ دوبارہ شئیر کردیں، نوازش ہوگی۔
شکریہ
السلام علیکم دوستوں،
کچھ عرصہ پہلے کسی دوست نے ان پیج میں لفظ کو کھینچ کر لمبا کرنے کا طریقہ کسی بھائی نے شئیر کیا تھا۔
مثلاً اگر ب یا س یا ک کو لمبا لکھنا ہو ۔ دوبارہ شئیر کردیں، نوازش ہوگی۔
شکریہ
SHIFT+" nastaliq men nhi ho ga.. baqi sb men
اوپر والی پوسٹ میں جیسا بتایا گیا ہے ویسا کریں گے تو آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
Last edited by Haseeb Alamgir; 15th September 2023 at 09:50 AM. Reason: Translation in Urdu
مندرجہ بالا بات کی وضاحت
-۔-۔-۔
سب سےپہلے آپ اپنی تحریر لکھ لیں
اُس کا فونٹ
اسد
رکھیں
تحریر لکھنے کے بعد جس جگہ سے لفظ کو
لمبا
کرنا ہے وہاں کرسر کو رکھیں اور
شفٹ کے ساتھ
کومہ کو ایک ساتھ پریس کریں گے تو وہ لفظ اُس جگہ سے بڑا ہونا شروع کر دے گا
SHIFT +
Last edited by Haseeb Alamgir; 18th September 2023 at 04:29 PM.
Bookmarks