السلام علیکم دوستوں ، کبھی کبھی تبدیلی اچھی لگتی ہے اس لئے انجوائے کریں
السلام علیکم دوستوں ، کبھی کبھی تبدیلی اچھی لگتی ہے اس لئے انجوائے کریں
??✦✿✦??
بہت ہی زبردست
واہ جناب ۔۔۔ کیا ذوق و شوق ہے
بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
??✦✿✦??
بند کر کے مری آنکھیں وہ شرارت سے ہنسے
بوجھے جانے کا میں ہر روز تماشا دیکھوں
??✦✿✦??
کر گئیں موجیں شرارت جب بھی لکھا تیرا نام
ریت پر جتنی لکیریں تھیں وہ سب مل جل گئیں
??✦✿✦??
بہت شکریہ برادر، جزاک اللہ
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Very nice talk.Very good
Bookmarks