انگلش آئی ٹی زون میں ہے اس لئے چلے گا
پر
سیدھا سیدھا لنک ہوتا تو بہتر ہوتا
Attachment 496462
ہم لوگ پاکستان میں رہتے ہیں جہاں بجلی آنٹی سردیوں میں بھی دن میں دو مرتبہ جاتی ہے
گیس کا جانا تو بنتا ہے
پیڑول اور ڈیزل آج ہی مہنگا کر دیا ہے
اشیاء صرف کا تو پوچھیں ہی نہیں
پھر
بھی دل ہے پاکستانی
Bookmarks