میرے پاس آئ فون سیکس پلس ھے آئ فون میں دو ھزار اٹھارھ سے دو ھزار بائیس تک کی تمام فوٹو موجود ھے میں فوٹو کو اپنے لیپ ٹاپ میں سیف کرنا چاھتا ھوں کون سا سوفت ویر انسٹال کرو جس سے تمام فوٹو لیپ ٹاپ میں سیف ھو جائے جزاک الللہ

وعلیکم السلام
فون کی ڈیٹا کیبل لگا کر یو ایس بی کے طور پر استعمال کریں فون کو اور اپنا ڈیٹا لیپ ٹاپ میں محفوظ کر لیں
باقی ایکسپرٹس آکر آپ کی رہنمائی کریں گے
thanks so much
آگاہی کا شکریہ
Bookmarks