السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
فیس بک استعمال کرتے ہوۓ کئی مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز فوٹوز سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اچانک غیر اخلاقی ویڈیوز کے سامنے آجانے پر کافی پریشان ہوجاتی ھے۔
کبھی فیس بک ان پروموشن سے بچی ہوئی تھی مگر اب شاید ریٹنگ / ریونیو کے چکر میں غیر اخلاقی ویڈیو ز کی بھر مار نظر آتی ھے ۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
اگر بچوں کا فیس بک اکاؤنٹ ھے تو ان کا فون لے کر ان کے اکاؤنٹ میں یہ سیٹنگز کر دیں۔
امید ھے پریشانی سے چھٹکارا مل جائے گا انشاءاللہ
نیچے تصاویر اپلوڈ کر دیں ہیں فیس بک کی سیٹنگ کے متعلق شکریہ
Bookmarks