بنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر خواتین کےلیے جن خواتین کو بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے ملتے ہیں ساتھ اپنے سکول پڑھنے والے بچوں کا اندراج تعلیمی وظائف کےلیے کروایاہواہے جن خواتین کے ب فارم پر والد کا شناختی کارڈ نمبر درج ہے لیکن والدہ کا قومی شناختی کارڈ نمبر درج نہیں ہے اب آپکو دوبارہ بچوں کا ب فارم بنوانا ہوگااور ساتھ بچوں کی والدہ کا شناختی کارڈ ریکارڈ میں درج کرواکر نیو ب فارم بنوائیں ، التماس ہے کہ قریبی نادرا دفتر سے اپنے تمام بچوں کا ریکارڈ ماں کے ساتھ منسلک کروائیں اور اپنے کارڈ نمبر الزماً بچوں کا ب فارم دوبارہ بنوائیں، جن پر ماں کا شناختی درج ہو. بصورتدیگر 31 دسمبر کے بعد بینظیر تعلیمی وظائف کا اجرا روک دیا جائے گا
Bookmarks