السلام علیکم
آج ہمارے بہت پیارے برادر علی حیدر کی برتھ ڈے ہے
میری طرف سے علی حیدر برادر کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو
اللہ پاک سے دعا ہے آپکی عمر دراز فرمائے اور خوش رکھے
آپ سب بھی برادر کو
سالگرہ
کی مبارک باد جلدی جلدی دیں
انتظار رہے گا

Last edited by Haseeb Alamgir; 19th November 2023 at 03:21 PM.
Never Stop Learning And Growing
علی حیدر برادر کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
ارے واہ
کیا بات ہے برادر آپ نے اچھی شئیرینگ کی
علی حیدر بھائی
کو ہماری اور آئی ٹی دنیا کی پوری ٹیم کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے
سالگرہ
کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
وعلیکم السلام پیارے بھائی
برتھ ڈے وش کرنے اور نیک تمناؤں کا بہت شکریہ
Bookmarks