السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ تمام ممبرز ٹھیک ہوں گے اور خوب انجوائے کر رہے ہوں گے آئی ٹی دنیا پہ
چند روز قبل فیس بک کے حوالے سے ایک تھریڈ تشکیل دیا تھا جوکہ فیس بک یوزر کیلئے بہت مفید ثابت ہوا مگر انتہائی معذرت چاہوں گا اس میں کمپیوٹر لیپ ٹاپ کی سیٹنگ شیئر نہ کر سکا سوچا اسکے متعلق ایک الگ تھریڈ تشکیل دیتے ہیں
پہلے تھریڈ کا لنک
https://www.itdunya.com/showthread.p...%3B&highlight=
فیس بک پروفائل پر کلک کریں اسکے بعد سیٹنگ اینڈ پرائویسی پہ کلک کریں
پھر فیڈ پہ کلک کریں
اسکے بعد ریڈیوس پہ لک کریں
پھر سینٹویٹی کانٹینٹ
پھر ریڈیوس مور پہ کلک کر دیں اور سیٹنگ سیو کر دیں
Bookmarks