Aslamoalekum Dear Admin and moderators. Plz make section for Console games Playstation xbox for games and information about All staff. For Games playstation Ps3-PS4 XBox one etc...
Aslamoalekum Dear Admin and moderators. Plz make section for Console games Playstation xbox for games and information about All staff. For Games playstation Ps3-PS4 XBox one etc...
وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر میرے خیال میں تو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ کیوں کہ یہ فورم سیکھنے اور سکھانے کے لیے ہے۔
گیم وغیرہ سے تو صرف ٹائم پاس ہوتا ہے اس سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اور انٹرنیٹ پر بے شمار
ویب سائٹس ہیں جن پر گیم کھیلی جا سکتی ہے۔ اس لیے اس فورم پر یہ مناسب نہیں ہے۔
آپ کی رائے کا بہت شکریہ۔
ryuwaseem
اُمید کی جاتی ہے کہ آپ بھی اس بات سے متفق ہونگے
Bookmarks