sonu86 said:
salam everyone
mujhe apni shop ke liye ek chota sa database banana hai koi help kar dega meri? jis main customers ki daily cash ki transactions ho jaise ke udhar ke lain dain or items add karna monthly reports
mein ne Ms Access 2006 main seekhi thi or aj itne saal baad mujhe zarurat aan pari to mein sab kuch bhool chuka hoon, so please guys help me out with this
آپ فورم کے پرانے ممبر ہیں اس لئے امید کی جاتی ہے کہ آپ اپنا یہ مسلہ متعلقہ سیکشن میں دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
تو وہاں آپ کی بہتر رہنمائی کی جاسکے گی
باقی
جو دوست اپنا سیکھا ہوا بھول گئے ہیں اُن کے لئے ہی تو یہ شئیرینگ کی جارہی ہے کہ
ایک بار پھر سے وہ سیکھنا شروع کر کے اپنے مسائل کو حل کر لیں
آپ اپنی ضرورت کے حساب سے کام کرنا شروع کریں جہاں جہاں مشکل درپیش آئے برادر سے رہنمائی حاصل کر لیں
یا کوئی اور دوست بھی آپ کی رہنمائی کر سکے گا
Bookmarks