Last edited by Haseeb Alamgir; 2nd February 2024 at 12:32 PM.
وعلیکم السلام
زبردست
بہت پیاری معلومات شیئر کی ہے
شیئرنگ کا شکریہ
Never Stop Learning And Growing
┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
وعلیکم السلام
آج کی کلاس ایڈوانس ایکسل ،کلاس نمبر 5 ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
جس میں آپ نے ہمیں یہ بتایا ہے کہ ہم فارم کے ذریعے ایکسل شیٹ کو کس
طرح سے مینٹین کریں ۔ آپ یہ تو بتا دیں کہ ہم جب شیڈ پر ہیڈینگ ڈالینگے تو ان کو
الگ ،الگ کلر کس طرح سے دینگے یعنی نیم آف سٹوڈینٹ ۔ کا کلر اور رولنمبر کا کلر
الگ الگ کیے لگائیں گے ۔ اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں
آپ کا بہت بہت شکریہ نوید بھائی
┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
اگر ڈیٹا میں کوئی غلطی ہو جائے گی تو نیا ریکارڈ پھر سے ڈالنا ہوگا؟
Bookmarks