اپنی ایکسل شیڈ پر نام کے ساتھ فوٹو بھی لگائیں وہ بھی منفرد انداز میں
کیسا دوستوں بہت جلد میں آپ سے اس کی پوسٹ شیئر کرونگا انشاءاللہ
اپنی ایکسل شیڈ پر نام کے ساتھ فوٹو بھی لگائیں وہ بھی منفرد انداز میں
کیسا دوستوں بہت جلد میں آپ سے اس کی پوسٹ شیئر کرونگا انشاءاللہ
کیا بات ہے ۔۔۔اِس خوشی میں آج ۔۔۔۔سلام کرنا بھی بھول گئے
-۔-۔-
چلیں کمنٹس کی جگہ تصویر لگانے کا ارادہ بھی اچھا ہے
پر
ہماری درخواست ہے کہ جب ہم فارم بنائیں
آٹو
نہیں ۔۔۔وہاں پر تصویر لگانا ممبرز کو سیکھائیں تاکہ دیر پا فائدہ ہو
اور
سیکھانے کے ساتھ سیکھنے کو بھی ملے
بہت اعلیٰ
زبردست شیئرنگ
Never Stop Learning And Growing
پانچ مختلف انداز سے ایکسل شیڈ پر نام کے ساتھ فوٹو لگائے ہیں
اب اس کو اس منفرد انداز میں لگانے کا طریقہ بھی ہمارے ساتھ شئیر کر دیں
اب دیر کس بات کی ہے ۔۔۔۔۔ وہ صرف آپ کے طرف سے ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks