اسلام علیکم
میرے پاس ہے۔USB to VGA Cable
اس سے میں کیا کیا کام لے سکتا ہوں۔ مطلب کہ میرے کس کام آ سکتی ہے؟ کیبل کی تصویر منسلک ہے اور
میرے پاس کمپیوٹر ہے۔core2do computer۔
شکریہ
اسلام علیکم
میرے پاس ہے۔USB to VGA Cable
اس سے میں کیا کیا کام لے سکتا ہوں۔ مطلب کہ میرے کس کام آ سکتی ہے؟ کیبل کی تصویر منسلک ہے اور
میرے پاس کمپیوٹر ہے۔core2do computer۔
شکریہ
Malik Shoaib
وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر، یہ کیبل آپ کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں جہاں اس کی ضرورت ہو۔
اصل میں آج کل چیزیں کافی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہیں۔اور نئی نئی اور استعمال میں آسان چیزیں آ رہی ہیں۔
آجکل وی جی اے کیبل کا استعمال بہت کم ہو گیا ہے۔ اس لیے یو ایس بی اور ایچ ڈی ایم آئی کیبل استعمال ہو رہی ہیں۔
اس طرح کی کیبل پرانے سسٹم پر استعمال ہو سکتی ہیں۔ جیسے ایل سی ڈی میں وی جی اے کیبل لگتی ہے۔
لیکن اس کیبل کو ایک طرف آپ ایل سی ڈی میں لگا کر دوسری سائڈ آپ یو ایس بی پورٹ میں لگا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
اسی طرح آپ اس کیبل کو ویڈیو پروجیکٹر کت ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
کا مطلب ہے ویڈیو گرافکس اریر۔ VGA
یہ کیبل ایک ایسا آلہ ہے جو ویڈیو سگنلز کی منتقلی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اس کو ہم کمپیوٹر اور مانیٹر کے درمیان۔۔۔ یا ۔۔۔کمپیوٹر اور ٹیلی ویژن اسکرین کے درمیان ایک لنک کے طور پر کام میں لاتے ہیں۔
اس کی دو اقسام ہوتی ہیں میل اور فیمیل(مرد اور خواتین )کنیکٹر۔
اس لئے پہلے کنیکٹرز کو چیک کرنا بھی ضروری ہوتا ہے جس جگہ آپ اس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں
-۔-۔-۔
باقی تفصیلی جواب پوسٹ نمبر 2 میں آپ کو دے دیا گیا ہے
Bookmarks