کلاس 1 سے لیکر کلاس 7 تک پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...L-CLASS-1-TO-7
کلاس 1 سے لیکر کلاس 7 تک پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...L-CLASS-1-TO-7
کیا بات ہے جناب بہت خوب
-۔-۔-۔
اگر یہ معلومات ابتدائی کلا س میں شئیر کی جاتیں تو بہت اچھا ہوتا
خیر
علم تو علم ہے جب بھی ملے شکر ادا کرنا چاہیے
ہم سب ہی آپ کی شکرگزار ہیں کہ آپ اپنا قیمتی علم ہمارے ساتھ شئیر کررہے ہیں
-۔-۔-
آپ دوستوں کے آسانی کے لئے ہم نے بھی اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد ایک تھریڈ تیار کیا ہے
Introduction of Excel Spreadsheet
https://www.itdunya.com/showthread.p...59#post6004159
اس امید کے ساتھ کہ اِس میں تحریر کی گئی معلومات بھی آپ سب ہی کےلئے
کارآمد
ہونگی اس تھریڈ کا بھی وزٹ کریں اور اپنی قیمتی رائے ضرور دیں
وعلیکم السلام
زبردست
بہت پیاری معلومات شیئر کی ہے
Never Stop Learning And Growing
وعلیکم السلام
تفصیلی اور شاندار انفارمیشن ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
اور یہ معلومات آیندہ انے والے ہر ممبر کے لیے ایک خزانے سے کم نہ ہو گا
اپ کا بہت بہت شکریہ نوید بھائی
Bookmarks