السلام علیکماور جس جگہ پر لائن لگانا چاہیں وہاں کرسر رکھ لیں۔
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج میں آپ کے لیے مائکرو سافٹ ورڈ کی ایک اورچھوٹی سی پر بہت مفید ٹِپ لے کر آیا ہوں۔
اس تھریڈ میں میں آپ کو کی بورڈ کے ذریعے لائنز بنانےکا طریقہ بتاوں گا۔
سب سے پہلے آپ ایم ایس ورڈ کا ڈاکومینٹ اوپن کر لیں۔
اس کے بعد آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق کیز استعمال کریں۔
اگر آپ کسی پیرا گراف کے نیچے لائن لگاناچاہیں تو کرسر مطلوبہ جگہ پر رکھ لیں اور یہی کیز استعمال کریں۔
For single line
For Bold single line
For Double line
For tripled line
For Doted line
For Curved line
اجازت چاہوں گا۔
کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو کمنٹ میں پوچھ لیں رپلائی کر کے۔
Bookmarks