پچھلی کلاسز پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
https://www.itdunya.com/showthread.p...L-CLASS-1-TO-8
پچھلی کلاسز پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
https://www.itdunya.com/showthread.p...L-CLASS-1-TO-8
ایڈوانس ایکسل کلاس نمبر 9 میں ڈیٹا انٹری
ڈیٹا ٹیپ اور اس کے اندر ٹولز اور دیگر سٹیپ پر آپ نے
بھرپور رہنمائی کی ہے اور تصاویر کے ساتھ
میرے جیسے نالائق کو سمجھانے کی کوشش کی ہے
میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں ۔ آپ کا بہت شکریہ نوید بھائی
وعلیکم السلام
بہت پیاری معلومات شیئر کی ہے
شیئرنگ کا بہت شکریہ
Never Stop Learning And Growing
وعلیکم السلام برادر
نہایت ہی معلوماتی کلاس آپ نے محنت سے تیار کی پڑھ کر اچھا لگا
گزارش
جو ٹولز پڑھائے گے ہیں ان کے بارے میں آگاہی کے ساتھ اگر اُن کا استعمال بھی اسکرین شارٹ کے زریعے دیکھایا گیا ہوتا تو اور اچھا ہوتا
پڑھ کر ممبرز کو کم سمجھ آتا ہے
پریکٹیکل دیکھ کر زیادہ
-۔-۔-۔
اس کے علاوہ ممبر کے ساتھ یہ بات بھی شئیر کی جائے کہ آپ ایکسل کا کونسا ورؔژن استعمال کر رہے ہیں
تاکہ جو پرانا ایکسل استعمال کر رہے ہیں وہ پریشان نا ہوں
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Bookmarks