اُمید کی جاتی ہے کہ آپ کو مائیکروسوفٹ ایکسل میں ڈیجیٹل کلاک بنانا آگیا ہوگا
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
عالمگیر
نوٹ:۔۔۔ جب بھی آپ سیوو کی ہوئی فائل دوبارہ کھولیں۔
تو ایک ہر مرتبہ آپ کو رن پر یا پلے کے بٹن کو دبانا پڑے گا کلاک چلانے کے لیے۔
Last edited by Haseeb Alamgir; 6th March 2024 at 08:16 PM.
وعلیکم السلام
زبردست برادر
بہت پیاری معلومات شیئر کی ہے
ایکسل یوزرز کیلئے بہت کار آمد تھریڈ تشکیل دیا ہے
Never Stop Learning And Growing
بہت خوب جناب
اظہارِ پسندیدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
اظہارِ پسندیدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
بہت اچھی انفارمیشن شیئر کی ہے اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر رہے
ریپلائی کا بہت شکریہ
آمین ثمہ آمین
Bookmarks