وعليكم السلام ۔
بہت خوب جناب ۔
آپ تو پورے ڈاکٹر صاحب بن گئے ہیں ۔
پر مجھ جیسے ناسمجھ بندے کو کچھ چیزوں کی سمجھ نہیں آئی ۔ تھوڑی آن کی وضاحت فرما دیں ۔
1- انڈیکس فنگر
2- ریڈیل پلس
بہت شکریہ ۔
ممبر نے ویڈیو کا لنک شئیر کیا ہے جو کہ آج بھی کام کر رہا ہے
آپ کے سوال کے جواب میں
Bookmarks