is font ka naam bta dain ho saky to attach bhi kr dain shukria
is font ka naam bta dain ho saky to attach bhi kr dain shukria
آپ ان پیج تھری پوانئٹ 5 کر کے دیکھیں اُس میں مل جائےگا
میرے خیال میں اس کو موڈیفائی بھی کیا گیا ہے
کورل میں لے جا کر
عالمگیر بھائی کے بات سے متفق ہوں
کہ اس کو کورل ڈرا میں ایمپورٹ کر کے موڈیفائی کیا ہے
کورل ڈرا کے آپنے بھی فونٹ ہوتے ہیں
bhai yeh inpage xp k nam sy hi aur inpage kitabat bhi kahty hain assani sy mil jata hi maine youtube sy link lia .shukria
Bookmarks