کوڈ پورا لکھ کر اس بٹن پر بھی پریس کر کے دیکھ سکتے ہیں اسی اسکرین پر اوپر
یا
ایکسل کی فائل پر کلک کر کے بھی
چیک کریں اور بتائیں
یا
ایکسل کی فائل کو زپ کر کے اپ لوڈ کریں
کوڈ کو کوئی بھی بعد میں بھی دیکھ سکتا ہے
کوڈ پورا لکھ کر اس بٹن پر بھی پریس کر کے دیکھ سکتے ہیں اسی اسکرین پر اوپر
یا
ایکسل کی فائل پر کلک کر کے بھی
چیک کریں اور بتائیں
یا
ایکسل کی فائل کو زپ کر کے اپ لوڈ کریں
کوڈ کو کوئی بھی بعد میں بھی دیکھ سکتا ہے
اب ایک اور پرابلم آ رہی ہے۔
میں نے اس فائل کو مائکرو ایکسل میں ہی سیوو کیا تھا۔
پر دوبارہ کھولنے پر کلاک نہیں چل رہا۔ رُکا ہوا ہے
اس پر تھوڑی روشنی ڈالیں۔
ایک اور ٹرائی کی ہے اب کلاک چلنا شروع ہو گیا ہے۔
یہ بات تمام ممبران کے لیے ضروری ہے کہ جب بھی آپ سیوو کی ہوئی فائل دوبارہ کھولیں۔
تو ہر مرتبہ آپ کو رن یا پلے کے بٹن کو دبانا پڑے گا کلاک چلانے کے لیے۔
پراجیکٹ مکمل ہوا۔
Last edited by Shaheen Latif; 22nd April 2024 at 04:11 PM.
میں نے بھی اس بات کو چیک کیا تھا پر اُس کا حل تلاش کرنے کی کوشش کررہا تھا
ہمارے فورم کے ایکسپرٹس جو ایکسل کو جانتے ہیں اُن سے درخواست ہے کہ وہ اس مسلے کا حل ہمارے ساتھ شئیر کریں
اظہارِ پسندیدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
ایکسل سیکھنے والے دوست کہاں ہیں؟
Excellent
اظہارِ پسندیدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
very useful thread.
Bookmarks