آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
[SIZE="5"][COLOR="Red"][B]وفات کے وقت حضرت ابو بکر رضی اللھ عنھ کے پاس کوئ درھم یا دینار نھیں تھا۔ان کا تمام ترکھ ایک غلام ایک اونٹ اور ایک مخمل کی چادر پر مشتمل تھا چادر کی قیمت پانچ درھم تھی۔انھوں نے وصیت کی کہ ان کی وفات کے بعد یہ چیزیں حضرت عمر رضی اللھ عنھ کے حوالے کر دی جائیں۔ان کی وصیت کے مطابق یہ چیزیں حضرت عمر رضی اللھ عنھ کو دی گئیں تو ان کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے اور کہا:
"ابو بکر رضی اللھ عنھ نے اپنے بعد آنے والے پر بہت بڑا بوجھ ڈال دیا ہے
(بحوالہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللھ عنھ "محمد حسین ھیکل۔)
Last edited by dost56; 7th November 2008 at 11:04 AM.
JAZAK ALLAH
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
This is Just a Painting !
ﺟﺰﺍﻙ ﺍﻟﻠﻪُ ﺧﻴﺮﺍً
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ
Jazzak Allah khair
Bookmarks