بہت عمدہ ڈیزائننگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
خوبصورت ڈیزائن کردہ ایک بہترین پیغام۔
جزاک اللہ احسن الجزاء۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
nice
حق بات کو انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے بھائی
اچھی بات کو اچھی پراھن میں پیش کرنا بھی تعریف کے قابل ہے
باڈر کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنا عذر پیش کرنے میں ہی نجات ہے
بقول حضرت غالب
جان دی ،دی ہوئی اُسی کی تھی
حق تو یہ ہے کے حق ادا نہ ہوا
آپ سب کے ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ
bohat khoob nice Design
This is Just a Painting !
Jazzak Allah khair
Bookmarks