Results 1 to 5 of 5

Thread: Save youtube video in to your PC

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,660
    Threads
    2434
    Credits
    109,215
    Thanked
    1656

    Default Save youtube video in to your PC


    السلام علیکم
    آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے یو ٹیوب ویڈیو یا آڈیو کو اپنے پی سی میں
    سیوو کرنے کا طریقہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    دوستو جب ہم یو ٹیوب پر کوئی ویڈیو سیوو کرتے ہیں تو وہ چینل کے اندر ہی سیوو ہوتی ہے۔
    آپ اسے آف لائن نہیں دیکھ سکتے۔ تو سٹارٹ کرتے ہیں۔
    سب سے پہلے آپ یو ٹیوب اوپن کر کے جو بھی ویڈیو ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں اوپن کر لیں۔
    اب اس سکرین شاٹ کے مطابق اس ویڈیو کے لنک کو کاپی کر لیں۔
    Name:  1.jpg
Views: 16
Size:  51.6 KB
    اب اس لنک کو نیا ٹیب اوپن کر کے گوگل سرچ بار میں پیسٹ کر دیں۔
    اور اینٹر دبانے سے پہلے اس سکرین شاٹ کے مطابق
    Ube
    کو ڈیلیٹ کر دیں اور پھر اینٹر کا بٹن دبا دیں۔
    Name:  2.png
Views: 16
Size:  18.1 KB

    Name:  3.png
Views: 16
Size:  14.6 KB
    اب چند سیکنڈز کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کی ونڈو کھل جائے گی۔
    Name:  4.png
Views: 16
Size:  76.8 KB
    یہاں آپ کو مختلف آپشن ملیں گی۔ آڈیو ، ویڈیو اور ایمج فارمیٹ کے لیے۔
    ویڈیو کے لیے ایم پی 4 فارمیٹ کو سیلیکٹ کر لیں۔
    جب آپ سلیکٹ کر لیں گے تو اس طرح کی ونڈو نظر آئے گی۔
    Name:  5.png
Views: 16
Size:  70.5 KB
    یہاں فری ورژن میں اس سکرین شاٹ کے مطابق ہی آپ کام کر سکیں گے۔
    باقی سیٹنگز کے لیے آپ کو پرو ورژن پر جانا پڑے گا۔ تو اسی سکرین شاٹ کے مطابق
    آگے بڑتے ہیں۔ویڈیو ایم پی 4 سلیکٹ کرنے کے بعد آپ
    Format shift to MP4
    والے ٹیب کو دبا دینا ہے۔ بٹن دباتے ہی آپ کو اس طرح کی سکرین نظر آئے گی
    اور ساتھ ہی آپ کی ویڈیو آپ کے ڈاونلوڈ فولڈر میں ڈاونلوڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔
    Name:  6.jpg
Views: 16
Size:  49.4 KB
    اور کچھ ہی دیر میں مکمل ہو جائے گی کس کو آپ اپنے ڈاونلوڈ فولڈر میں چیک کر سکتے ہیں۔
    Name:  7.png
Views: 16
Size:  21.1 KB
    اُمید کرتا ہوں کہ سب ممبران کو سمجھ آ گئی ہو گی۔
    پھر بھی کسی ممبر کا کوئی سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے۔
    اجازت دیں۔ دُعاوں میں یاد رکھیں اور آئی ٹی دُنیا پر سیکھتے اور سیکھاتے رہیں۔
    اللہ حافظ



  2. #2
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,235
    Threads
    379
    Credits
    10,594
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    زبردست
    بہت پیاری معلومات شیئر کی ہے
    Never Stop Learning And Growing

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,461
    Threads
    423
    Credits
    40,548
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے بہت اچھے انداز سے یوٹیوب کی ویڈیوز کو سسٹم میں محفوظ کرنے کا طریقہ شئیرکیا وہ بھی
    بغیر کسی تھرڈ پارٹی سوفٹوئیر کو انسٹال کیے بغیر
    Name:  tud.jpg
Views: 17
Size:  63.6 KB
    باقی ابھی تک تو ہم
    https://www.y2mate.com/en948
    پر جا کر صرف ویڈیو کا لنک پیسٹ کر کے یوٹیوب کی آڈیو ۔۔۔یا۔۔۔ویڈیو کو اپنے سسٹم میں محفوظ کرتےتھے
    اگر آپ کی ٹریک سے ۔۔۔ڈیوریشن والا مسلہ حل ہو گیا تو پھر اگلی بار یہ ٹپ ہی استعمال کریں گے

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,660
    Threads
    2434
    Credits
    109,215
    Thanked
    1656

    Default

    جیسا کہ میں اپنے تھریڈ میں بتا چکا ہوں۔
    یہاں فری ورژن میں اس سکرین شاٹ کے مطابق ہی آپ کام کر سکیں گے۔
    باقی سیٹنگز کے لیے آپ کو پرو ورژن پر جانا پڑے گا۔
    آپ اس سکرین شاٹ میں دیکھیں جب میں ٹائم لائن میں کوئی تبدیلی کرتا ہوں
    یا میں ویڈیو کوالٹی کو تبدیل کرتا ہوں تو نیچے میسج آ جاتا ہے کہ آپ پرو ورژن استعمال کریں۔
    Name:  8.png
Views: 14
Size:  46.4 KB

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے بہت اچھے انداز سے یوٹیوب کی ویڈیوز کو سسٹم میں محفوظ کرنے کا طریقہ شئیرکیا وہ بھی
    بغیر کسی تھرڈ پارٹی سوفٹوئیر کو انسٹال کیے بغیر
    Name:  tud.jpg
Views: 17
Size:  63.6 KB
    باقی ابھی تک تو ہم
    https://www.y2mate.com/en948
    پر جا کر صرف ویڈیو کا لنک پیسٹ کر کے یوٹیوب کی آڈیو ۔۔۔یا۔۔۔ویڈیو کو اپنے سسٹم میں محفوظ کرتےتھے
    اگر آپ کی ٹریک سے ۔۔۔ڈیوریشن والا مسلہ حل ہو گیا تو پھر اگلی بار یہ ٹپ ہی استعمال کریں گے

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,461
    Threads
    423
    Credits
    40,548
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    جیسا کہ میں اپنے تھریڈ میں بتا چکا ہوں۔
    یہاں فری ورژن میں اس سکرین شاٹ کے مطابق ہی آپ کام کر سکیں گے۔
    باقی سیٹنگز کے لیے آپ کو پرو ورژن پر جانا پڑے گا۔
    آپ اس سکرین شاٹ میں دیکھیں جب میں ٹائم لائن میں کوئی تبدیلی کرتا ہوں
    یا میں ویڈیو کوالٹی کو تبدیل کرتا ہوں تو نیچے میسج آ جاتا ہے کہ آپ پرو ورژن استعمال کریں۔
    Name:  8.png
Views: 14
Size:  46.4 KB

    ریپلائی کرنے کابہت شکریہ
    پھر ہم اپنے ہی طریقے پر چلتےہیں
    شاٹ کٹ

Similar Threads

  1. Replies: 81
    Last Post: 1st February 2013, 04:40 AM
  2. youtube kii video koo save karna
    By imran sdk in forum Tips and Tricks
    Replies: 28
    Last Post: 20th January 2013, 07:53 PM
  3. How to save youtube Video Complete Solution
    By Afridi in forum Tips and Tricks
    Replies: 65
    Last Post: 28th January 2009, 11:18 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •