ہم سے اکژ فائلیں غلطی سے ڈیلیٹ ہو جاتی ہیں اور پھر ان کو دوبارہ لینے میں کافی دیر لگ جاتی ہے یعنی پہلے تو ریکوری سوفٹ وئر انسٹال کرنا اسکے بعد اسکو انسٹال کرنا پر اسکو سرچ کروانا پھر اسکے جواب کا انتظار کرنا ۔۔۔۔۔
درحقیقت جب ہم کوئ فائل ڈیلیٹ کرتے ہیں تو ڈسک کا صرف اس جگہ کا اسٹیٹس فری ہو جاتا ہے اور فائل وہیں پڑی ہوتی ہے یہ سوفٹ وئر ریسنٹ ڈیلیٹڈ فائلوں کی انڈیکس بنا دیتا ہے اور انکی سرچ فورا دے دیتا ہے اور سب سے بڑھ کر اسکو انسٹال نہیں کرنا پڑتا ہے یہ ڈاریکٹلی رن ہو جاتا ہے۔
اور فورا ہی سرچ کر کے دے دیتا ہے۔۔۔
امید ہے ضرور پسند آئے گا اپنی قیمتی رائے ضرور دیا کریں شکریہ
DOWNLOAD HERE
Bookmarks