bahut mehnat se likha hai par wo chez nahi hai jo k kisi k kam aay ...
AAp nain bhut achi maloomaat fraham ki hain shukria janab
علم حاصل کرنے کے لئے فائدے یا نقصان کی شرط رکھنا علم سے
دور رہنے کے برابر ہے۔ ہر علم ہر ایک کے لئے فائدہ مند نہیں ہوتا۔
اگر کسان کو انجکشن کے استعمال کا طریقہ سمجھایا جائے تو تم ہی بتاؤ
کسان کو کیا فائدہ ہوگا۔ لیکن اگر کسان کو ڈاکٹری میں شوخ ہے۔ اور
کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ ضرور اس میں دلچسپی لیکر سیکھ سکتاہے۔
میں نہیں سمجھتا کہ کوئی بھی علم فائدہ مند نہیں ہے۔ ہاں ہوسکتا ہے کسی
علم کا غلط استعمال کرنا دنیا یا آخرت یا انسان یا جانور کو نقصان پہنچا
سکتا ہے۔
واللہ اعلم
ویسے رپلائی کا بے حد شکریہ۔
Bahut hi umda informmation di hai aap ne....
thanx
Janab Bohat Hi ache Un Logon K lea Jo Computer Ki Dunya Main New Hain. Lekin Ap ne as bare Main Nae Likha K Jab CD Ko Buff Lagaya Jata He to Jo CD Pehle Read nae ho rahi tho wo b Read Ho Jati He.
Bookmarks