آج ہمارے ایک اور پیارے بھائی مہر جان نے اپنی 1000 پوسٹس مکمل کر لی ہیں۔ ان کا کیا کہنا مہر جان بھائی سب کو یاد رکھتے ہیں اور ہر کسی
کی مدد کرتے ہیں۔ میری طرف سے آپ کو بہت مبارک بھائی۔ امید ہے کے آپ ہمارا ساتھ اسی طرح دیتے رہیں گے اور ہمیں خوش کرتے رہیں گے
۔چلیں اب سب ممبر ان کو مبارک دیں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو
Bookmarks