winRAR ko game ke liye kese use karte hain
winRAR ko game ke liye kese use karte hain
Aap game ko compress kerna chahte hain ya kuchh aur. Please zara wazahat krain............
ون رار یا تو کسی فائل کو کمپریس کرنے کے لیئے استعمال ہوتا ہے یا پھر کمپریس کی ہوئی فائل کو ان کمپریس کرنے کے لیئے۔ اگر آپ نے گیم کو کمپریس یا ان کمپریس کرنا ہے تو اس کے لیئے وہی طریقہ استعمال ہو گا جو کسی عام فائل کو کمپریس اور ان کمپریس کرنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔
Jee Bilkul
Anis Bukhari Ne Theek kaha Hai
file pe double click karain aur phir extract per click karain.....
Bookmarks