پاکستان میں پی ٹی سی ایل کے علاوہ کوئی دوسری کمپنی بھی وائرلیس فون کی سہولت فراہم کرتی ہے یا نہیں؟
پاکستان میں پی ٹی سی ایل کے علاوہ کوئی دوسری کمپنی بھی وائرلیس فون کی سہولت فراہم کرتی ہے یا نہیں؟
Last edited by Anis Bukhari; 1st May 2009 at 08:24 PM.
world call
World Call http://www.worldcall.com.pk
ورلڈ کال کی ویب سائٹ کو وزٹ کیا ہے لیکن اس پروائرلیس فون کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ اگر کوئی بھائی ورلڈ کال وائرلیس فون کے بارے میں مندرجہ ذیل معلومات فراہم کردے تومہربانی ہو گی۔
۱۔ ورلڈ کال کے وائرلیس فون سیٹ کی قیمت کیا ہے؟
۲۔ جب ہم ورلڈ کال والوں سے نیا وائرلیس فون سیٹ خریدتے ہیں تو اس میں کچھ بیلنس بھی ہوتا ہے یا نہیں۔
۳۔ ورلڈ کال کے وائرلیس فون کی ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ سپیڈ کتنی ہوتی ہے۔
۴۔ ورلڈ کال کے وائرلیس فون پر ایک گھنٹے کی کتنی رقم وصول کی جاتی ہے۔
۵۔ اس فون پر روزانہ کتنا لائن رینٹ وصول کیاجاتا ہے
the best speed on PTCL DSL
ہمارے گاؤں میں پی ٹی سی ایل کی ڈی ایس ایل سروس کا کوئی وجود نہیں
Bookmarks