Ya Allah Musalmanoo k Haal Pay Rehum Farma Or Sabko Hidayat Day Ameen.
Ya Allah Musalmanoo k Haal Pay Rehum Farma Or Sabko Hidayat Day Ameen.
Tableegh Ki Barkat
jazakALLAH khair bhai
======================
مبارک مجھے میری ویرانیاں ہیں
=======================
=======================
Aameen...
ALLAH hamen sahih samajah aur sahih amal karne ki taufeeq dai..
Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..
Bhai yeh Mujhsay Title Name Main Ghalati Hogae Mazrat sab say
or Pasand karnay ka shukriya ..
Opreation Rah-e-Haq Yani Amry K es Khoon rayz opreation k hamiuon k cheray
khol k samnay agay hain jo bhi hami tha wo 13lakh logoon pay aee tabahi ka zemedar hai tauba karlay her bralwi her mqm ka karkun shia qadyani ko tu choro ...
un k leyh he tu yeh sab ho raha hai..
magar bralwi or mqm walay zaror tauba karayin ..
بھائی ایک بات سن لیں، ھتھیاروں کے زور پر نا ھی امن ہو سکتا ہے اور نا ھی شریعتِ محمدی لاگو ھو سکتی ہے۔
ھماری نظر میں نہ تو طالبان ( صوفی محمد ) صحیح رستے پر ہیں اور نا ھی حکومت کا طریقہ صحیح ہے۔ ایک بات تو صاف ہے کہ دونوں ھی فریقین آمریکا کی پیداوار ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ حکومت آمریکا کے سیدھے اشارے پر چلتی ہے اور دوسری طرف طالبان بھی آمریکا کی ایجنڈا کو آگے بڑھا رہے ہیں اور ان کا مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ طالبان کے عناصر کو پیدا بھی آمریکی حکومت نے کیا تاکہ روس کو غیر مستحکم کیا جاسکے، اس کے بعد افغانستان پر قبضہ اور اب پاکستان کے استحکام کو ختم کرنے کے لیئے بھی طالبان استعمال ہو رہے ہیں۔
باقی رھی بات ہمارے حکمرانوں کی تو وہ تو آمریکی امداد سے اپنے بینک بیلنس بڑھانے کے چکر میں ہوتے ہیں، پھلے مشرف نے اپنا مستقبل سنوارا آمریکا سے امداد لے کر۔ اور اب زرداری صاحب کی باری ہے۔ باقی ملک کی تو کسی کو فکر ہی نھیں ہے۔
جب افغانستان پہ آمریکی حملہ ہوا تھا تو، پاکستان میں لائے گئے افغانی مھاجرین اب تک پاکستان کی سرزمین پر موجود ہیں اور اب سوات سے نکلنے والے مہاجرین کو بھی دوسرے صوبوں میں آباد کرنے کا پروگرام ہے۔ آمریکی امداد دو دن چلے گی اس کے بعد ان مھاجرین کے دکھوں کا مداوا کون کرے گا۔ ان کے خرچوں رھائش کا ذمہ کون لے گا۔
mujh jaysay haqeeqat pasandoon ko humesha hai firqa wariyat ka tana mila
hai i dont care about ur philosphy..
mainay jo kaha wo sach hai kia mujhay abb apki anhkheyin kholnay k leyh
Bralwi ulema or mufti-e-azam europ jinab altaf hussain damat barkatihim k
beyanat mukhtalif akhbar ki cuttings paesh karni hongi ???????
lagta hai apko debate karnay ka ziyada he shooq hai magar mujhay nahi.
بھائی میں نا ہی کوئی فلاسفر ہوں نا ہی کوئی بحث کا شوقین بلکہ جب ایک غلط بات کوئی دیکھے گا تو اس پر بات کرنا ہی حقیقت پسندی ہے۔ اب آپ کی نظر میں حقیقت پسندی یہ ہے کہ دوسرے فرقوں کے لوگوں پر ہمیشہ کوئی نا کوئی بات لکھی جائے۔ کیا حقیقت یہ نہیں یہ کہ آج کل ساری دنیا میں مسلمان سب سے زیادہ دہشت گردی اور پروپیگنڈہ کا شکار ہیں۔ اور غیروں سے بڑھہ کر تو ہم ہی ایک دوسرے کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ شاید آپ کہیں کہ میرا فرقہ صحیح ہے۔ بھائی فرقے کوئی میں نے یا آپ نے نہیں بنائے بلکہ تاریخ میں لکھی گئی باتوں اور حدیثوں کو دشمنانِ اسلام نے اپنے مقصد کے لیئے استعمال کرتے ہوئے فرقے بنا ڈالے۔ آپ کو یہ تو پتا ہے کہ دین میں اختلاف تو صحابہ کرام میں بھی تھے، لیکن پھر بھی وہ ایک دوسرے کے ہر دکھہ سکھہ میں شریک ہوتے تھے۔ حضرت عثمان رضہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے اختلافات ضرور تھے لیکن جب حضرت عثمان رضہ کا محاصرہ ہوا تھا تو حضرت علی کرم اللہ وجھہ نے اپنے بیٹے ان کی حفاظت پر معمور کیئے تھے۔ یہ ہم لوگ ہیں کہ دین کو اختلافات کا گھر بنائے بیٹھے ہیں اور ایک دوسرے کو مرنے مارنے اور ایک دوسرے پر لعنتیں کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
Sawat main zulm army agents bhi karsaktay hain es baat ka koe proove nahi
kise k pass k yeh kam jo app video ki surat dekhana chatay hain tnsm nay
he karay hain...
opreation hal nahi app bhi tasleem kartay hain achi baat hai..
mainay opreation k hammi logoon k baray main baat ki hai jin k zehrela
propoganda abb tak band nahi hoay hain 13lakh insano ko ghar barh chorh wa dea ..hazaroon marrahay hain fauj k hamloon main koe akhbar civilian
halakatayin nahi bata raha ...fauj amrica ki choki daar bani hoee hai 10yr
say...
yeh tehreek-e-army k zulm say he banni hain abb sawat k log agar ghalat bhi
thay tu unko mazeed taqat hasil hogi es wheshiyaan karwaee k bad kaee
mutasireen unko join karayingay or intiqaman karwaeeyaan barh jayingi
phir daytay reheyga ilzam raw ko india shomali itihad ko ..k yeh karwa rahay
yeh fund bhej rahay hain yeh aslah day rahay hain huh..
bewaqoof bana k rakha hai quam ko in hukumrano nay
Bookmarks