ASTAGHFIRULLAH
ALLAH Tala hum sub ko dajjal k fitnay or Shetan k shar
se bachne ki tofeeq ata farmaye
or ALLAH Tala aapko is behreen maloomat k liye jazaye kher de
AMEEEEEN
very nice fasih
bohut acha likha hai
keep writing....
ASTAGHFIRULLAH
ALLAH Tala hum sub ko dajjal k fitnay or Shetan k shar
se bachne ki tofeeq ata farmaye
or ALLAH Tala aapko is behreen maloomat k liye jazaye kher de
AMEEEEEN
very nice fasih
bohut acha likha hai
keep writing....
اللہ ہم سب کے حالاں پر رحم کرئے۔آمین۔
آپ کے اس تھریڈ سے ہم سب کی معلومات میں اضافعہ ہوا۔آپ کا بُہت بُہت شُکریہ۔
Last edited by Sultana; 26th December 2010 at 09:34 PM.
دجال
جھوٹا۔ فریبی ۔ اسے مسیح الدجال اور کذاب بھی کہتے ہیں۔ قرآن میں اس کا تذکرہ نہیں ہے۔ لیکن احادیث ’’بخاری ، مسلم ، ابن ماجہ ، ابن داؤد ، ابن حنبل ، ترمذی‘‘ میں تفصیلات موجود ہیں۔ ان محدثین کے بقول اس کا رنگ سرخی مائل اور جسم بھدا ہوگا۔ صرف ایک آنکھ ہوگی۔ پیثانی پر کافر لکھا ہوگا۔ گدھے پر سوار ہوگا اور فلسطین کی طرف سے خروج کرے گا۔ اس کے پیرو منافق اور بے دین ہوں گے۔ یا بقول بعض یہودی ۔ وہ لوگوں میں خوراک ، پانی اور آگ تقسیم کرے گا۔اس کے آنے سے پہلے کا زمانہ بہت سخت ہوگا اور لوگوں کی اخلاقی و مذہبی حالت بہت بگڑ چکی ہوگی۔ وہ تمام دنیا فتح کرے گا، مگر مکہ و مدینہ پر قبضہ نہ کر سکے گا۔ چالیس دن یا چالیس سال کی حکمرانی کے بعد بالآخر مسیح یا امام مہدی اس کو شام یا فلسطین میں ہلاک کریں گے۔
دجال کے متعلق بہت سے قصے مشہور ہیں۔ عمانی تاجروں کا بیان ہے کہ وہ جزائر جاوا کے قریب رہتا ہے۔ وہاں انھوں نے گانے ناچنے اور تالیاں بجانےکی آوازیں سنیں۔ بیرونی ، قزوینی اور مسعودی نے بھی اس کا ذکر کیا ہے۔ سندباد جہازی کے قصوں میں بھی اس کا ذکر آیا ہے۔ عیسائیوں کی قدیم کتب بھی تقریباً انہی صفات سے متصف ایک فوق الانسان کے حالات بیان کیے گئے ہیں۔ اور موجودہ دور کے عیسائی بھی اس کے خروج پر اعتقاد رکھتے ہیں۔
Fasih ud din bhai jazak Allah hamari maloomat ma izafa kiya but jo book ap k pas ha ya aasi book jo net say mil sakti ho jis ma tafseel k sath likha hoga ?
me woh parhna chata hon plz tell me woh net par kahan say milay gi ? book kasay download hogi ?
thanks
Bahi aagar aap is kitab ka download link mujhe PM kar dain, to bohat mehrbani ho gi.
جزاک اللہ خیر
موت شہ رگ سے بھی قریب ہے ایک منٹ کا کیا ایک سیکنڈ کا پتہ نہیں بس ہم کو چاہئیے کہ اپنے گناہوں پر توبہ کریں اور سیدھے رستے یعنی دین اسلام پر چلیں ۔۔۔کیونکہ دجال یا دوسرے فتنے قریب ہو یا دور۔۔۔۔یہ موت تو بہت ہی قریب ہے ۔۔۔اس لئے ابھی سے تیاری شروع کرو۔۔۔۔اس فتنے اور شر کے دور میں اگر کوئی ایک سنت بھی زندہ کرے گا۔۔۔تو اسکو اسکا بہت اجر ملے گا۔۔۔دین سے آگاہی بہت ضروری ہے لیکن ہمارے اپنے دین میں اتنے فرقے بن گئے کہ اللہ کی آمان ۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اس بہترین تھریڈ لکھنے پر اور دجال سے آگاہی اور معلومات دینے پر جزائے خیر دیں
دین کی خدمت اور بلندی کے لئے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا ہی اپنے عبادت کے لئے ہے لیکن ہم بھٹک کر دنیا کو ہی دوسرے غیر مسلموں کی طرح اپنا ٹھیکانہ سمجھ بیھٹے اور اس کی قدر اور اہمیت ہمارے دلوں میں ایسی رچ بس گئی ہے کہ دین کو چھوڑ سکتے ہیں اس سے دور رہ سکتے ہیں لیکن دنیا سے نہیں
یہ ہمارے آج کے مسلمان کا حال ہے ۔۔۔غیر مسلم اپنے چالوں میں کامیاب ہوتے نظر آرہے ہیں۔۔۔اور ہمیں اس پر تیار کر دیا ۔۔۔ کہ نا ختم ہونے والی زندگی پر اس فانی دنیا کو ترجیح دے ۔۔۔ ہماری یقین اللہ پر نہیں دنیا اور اس چیزوں پر بن گئی ہے اور ہم سمجھ بیھٹے کہ رزق دینے والے ہم ہیں ۔۔۔ اور اس دنیا کا نظام یہ دنیا والے چلا رہے ہیں۔۔۔ ہمیں اپنی یقین صرف اور صرف اللہ کی ذات پر بنانی ہوگی اور یہ یقین پکی کرنی ہوگی کہ اللہ اور اس کا رسول کے طریقوں میں دونوں جہانوں کی کامیابی ہے ہم نے سب اسلامی طریقے چھوڑ کے مغرب کی پیروی شروع کی ہے اور دنیا کی محبت اور موت سے ڈر ہمارے دلوں میں آگیا ہے اور یہ دو چیزیں ہے جس کا ذکر حضور صلی علیہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا ہے
جس کا مفہوم یہی ہے کہ جب یہ دو چیزیں میری امت میں آجائے تو وہ اپنے رستے سے ہٹ سکتے ہیں باقی کوئی چیز ان کو نہیں بھگاڑ سکتی ، دین سے دور نہیں کر سکتی ۔
میں نے حالی اس حدیث کا مفہوم و مقصد لکھا۔
وسلام
Jazakallah Khair Zafar Bhai
Bahot Achi BateeN Aap Nay Share Ke HaiN
Allah Pak Hum Sab Koi In Par Amal Karnay Ke Tofeeq Day (Ameen)
Brother app ne bhot achi post hamary saaat shar ki is ke liya main app ka bhot sukriya ada karti hoon main waqi bhot achi jaga hoon yee ALLAH ka karam hae hum per aur hamary waldeain ki douain hain .main aj kal koud bhot kouch read karany main lagi hoi hoon is liy ke Qaimat ki nishaniyan bhot sari sahir hocuki hain abi do din pehlay MADDINAH se 80 kilometer door zalzala aya he mujay 10 saal hogay saudai main main ne pehlai dafa suna .kher hum app ke mission main app ke saat hain app hamary saat aur bhi maloomat share karay ga hum ko intazar rahay ga app ke liya doua go
app ki sister
فصیح عمدہ باتیں پیش کیں۔خیر یار میں آپ سے پہنچتا ہوں جو آُپ نے اوپر تصویریں پیش کی ہیں تو ان کا کیا مقصد ہے۔دوسری بات یہ کے بس میرا رب
کرم کرنے والا۔میں تو کہتا ہوں کے اس فتنے سے بچاؤ کے لیے اپنے رب سے مدد مانگنی چاہئیے۔اور احادیث میں بھی آیا ہے کے جو شخص سورہ کہف
کی شروع والی آیات یاد کرے اور بھولے نا تو وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔یار میری رائے تو یہ ہے کے آُ ہمیں علم دیتے رہیں اس بارے میں
تاکہ ہم اس کو جان کر دجال سے محفوظ ہوں۔شکریہ
Subhaan Allah Jizakallah Fasih Bhai...U R Great...!
Astagfirallah.....
Fasih thanks for sharing
Bookmarks