السلام علیکم !ی
ویب سائٹ میں اردو سیرچ کیسے لگاتے ہیں میں نے لگانے کی کوشش کی لیکن انگلش اور عربی ہی سرچ ہوتی ہے اردو نہیں ہوتي
السلام علیکم !ی
ویب سائٹ میں اردو سیرچ کیسے لگاتے ہیں میں نے لگانے کی کوشش کی لیکن انگلش اور عربی ہی سرچ ہوتی ہے اردو نہیں ہوتي
u need a java script for it
butt G plz zara tafseel sy bata den
assalam oalaikum all hum babajani app ki mahfil main aaa saktay ahin
kiya matlab ?
kuch to bataen bhai jaaaaan
my dear friends i just can install rapidshare but he need a
premiere account so may have nothing premier account plz
sent me rapidshare premiere account to directly me in link
below.
ali_tunio2006***********
ary bhai pehly mera masla to hal karo plezzz
اسلام علیکم بھائی جان
اردو میں سرچ آپ صرف ونڈو ایکس پی اور دو ہزار میں کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ ونڈو ایکس پی انسٹال کریں اور پھر
google.com
پر جائیں یا گوگل ٹول بار ڈائون لوڈ کر لیں اور پھر اس میں یعنی ٹول بار میں یا گوگل کی ونڈو میں جو کچھ سرچ کرنا ہے وہ اردو میں لکھ کر سرچ کر لین اور ایک مزے کی بات یہ ہے کہ گوگل کی ویب سائیٹ تو ساری کی ساری اردو میں تبدیل بھی ہوتی ہے اور اس مین اس کا اوپشن بھی موجود ہوتا ہے امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے شکریہ
وسلام
Bookmarks