plz let me know by virless ptcl phone how i can connect internet?
plz let me know by virless ptcl phone how i can connect internet?
aap is thread main check karain
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=3532
بھائی آپ کے سیٹ کے ساتھ ایک سی۔ڈی بھی آئی ھوگی اس میں سے پہلے آپ ایکرو بِٹ ریڈر اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اس کے بعد آپ کی سی۔ڈی میںدو پی۔ ڈی۔ ایف فائلیں ھوں گی ایک انگلش میں اور چائنی میں ان کوریڈر میں اوپن کرلیں اس میں موڈم انسٹال کرنےاور کنیکشن بنانےکا طریقہ بمع تصاویر دیا گیا ھےاس کے مطابق موڈم انسٹال کریں اوراپنا کنیکشن بنائیں اورباقی تصویرمیں دیکھ لیں
is main sirf aik bat ka dayan rakian k app na pehla setup chalana ha us ka baad usb insert ker ni ha
Nice info kahdim hussain...................
Bookmarks