اسلام علیکم و رحمت اللہ وبراکاتہ
محترم بھائی بہنون مجھے انپیج کی فائلوں کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرنا ہے میں نے اسی فارم پر اور ایک جگہ اور بھی اس چیز کے بارے میں پڑھا ہے کہ ایک سافٹ ویر ہے جس کا نام "یو یو سی" ہے یہ انپیج کو یونی کوڈ میں اور یونی کوڈ کو انپیج میں کنورٹ کرتا اور اس سافٹ ویر کے ڈائون لوڈ لنک بھی دیے گئے تھے مگر بدقسمتی سے یہ اب کام نہیں کر رہے ورنہ میں ادھر ہی سے ڈائون لوڈ کر لیتا اس لیے میری آپ تمام دوستون سے عاجزانہ گذارش ہے کہ گر کسی کے پاس یہ سافٹ ویر ہو یا پھر نایاب ڈاٹ نیٹ کا کائنات نامی سافٹ ویر ہو تو میجھ کو
*********
پر ارسال کردیں میں تا حیات شکر گذار رہوں گا اور جب بھی یہ سافٹ ویر استعمال کروں گا اپنےمحسن کے نامہ اعمال میں دعائوں اور نیک تمنائو ں کا انداراج دیدہ و دل فرش راہ کر کے سعادتمندی سے سر انجام دیتا رہوں گا
اور بالخصوص میں محترمہ کیوٹ چارمنگ ۷۸۶جی کی مدد چاہوں گا کہ یہ وہ بلند پایہ ہستی ہیں جنھوں اس اسیاں کار کے پہلے مراسلے کا جواب ارسال فرما کر اک دائمی نقش تشکر بندے کے دل پہ رقم فرمایا
وسلام
بااحترامات فراوں
قھار علی شاہ
تمت با سخن
دیکھی جو میری نبض تو کچھ دیر سوچ کر
نسخہ لیا اور عشق کا پیمار لکھ دیا
قربان کیوں نا جائوں میں ایسے طبیب پر
نسخے میں جس نے شربت دیدار لکھ دیا :d
Bookmarks