السلام علیکم
آ ئی ٹی دنیا کے ایکسل ایکسپر ٹ کی خد متمیں ایکسل کا ایک اہم مسلہ لیکر حا ضر ہوا ہوں۔
ایکسل میں کسی بھی ویلیو کو ہم ٹیکسٹ میں کیسے تبدیل کریں گے اس کا ایک فا مولا ہو تا ہے جو میں بھول چکا ہوں اس لیے ایکسپرٹ بھا ئیوں کی مدد مانگ رہا ہوں۔ معلو مات کے لیے نیچے اسکرین شا ٹ دے رہا ہوں۔
Bookmarks