سردار : میں تو روزانہ مرغی کے ساتھ روٹی کھاتا ہوں
دوست: اتنی مہنگائی میں یہ کیسے ممکن ہے?
سردار: ایک نوالہ خود کھاتا ہوں ایک مرغی کو کھلاتا ہوں
سردار : میں تو روزانہ مرغی کے ساتھ روٹی کھاتا ہوں
دوست: اتنی مہنگائی میں یہ کیسے ممکن ہے?
سردار: ایک نوالہ خود کھاتا ہوں ایک مرغی کو کھلاتا ہوں
سردار جی دودھ والے سے: "ایک کلو بھینس کا دودھ دے دو"
دودھ والا:" تمھارا برتن چھوٹا ہے"
سردار:"تو پھر بکری کا ہی دے دو"
Nice Sharing
nice sharing
nice
ہاہاہاہاہاہاہاہا
آچھا ہے
Very Funny
Thanks for Sharing
Bookmarks