آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے اردو پیڈ میں خوش آمدید۔۔
دوستوں ایک بہت ہی زبردست ٹرک آپ کی خدمت میں حاضر ھے۔
دوستوں اپنے کیبورڈ سے یہ بٹن دبائو۔
Down Arrow key+Alt+Shift+ Num Lock
ایک مینیو آئے گا اس کو اوکے کر دو
اب آپ کیبورڈ سے مائوس چلا سکتے ھیں۔
4 say left, 6 say right, 8 say up, or 2 say down
اس کے ذریعے فوٹوشاپ میں کٹینگ آسانی سے کر سکتے ھیں
Bookmarks