mdhamza said:
bhai me ek new thread gw basic ke leye bana rahu our me us me picture add kana cha ta hu per wo muj se nohe add ho raheee
mdhamza said:
plz hlep me
بھائی ایم ڈی حمزہ، السّلامُ علیکم۔
اگر آپ نے یہ تھریڈ ان پیج میں تیار کیا ہواور اس کی ایکسٹینشن (جی آئی ایف) ہو تو اس کو آفس 2003 میں ایم ایس آفس پکچر منیجر میں ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ اس میں فائل کو کراپ یا ریسائز کیا جا سکتا ہے۔جس سے آپ کی فائل کا سائز کم ہو جائے گا۔
ایک صفحے پر لکھی تحریر ایک تصویر سمجھی جاتی ہے۔ اور آپ باری باری کئی تصویروں کو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے تھریڈ کے کسی ایک حصے کا سکرین شاٹ دے سکیں تو بات سمجھنے میں آسانی ہو سکتی ہے۔
ان شاء اللہ آئی ٹی دینا کے ہونہار ماہرین آپ کے کے مسئلے کو فوری حل کر دیں گے۔
میں ماہر نہیں ہوں، میں نے صرف آپ کو مشورہ دیا ہے۔
مایوس نہیں ہونا ، ہر مسئلے کا حل موجود ہوتا ہے۔
" راقم "
Bookmarks