ویبسایٹ بنانے میں مدد چاہے کون کرے گا ؟
میں ایک ویب سایٹ بنانا چاہتا ہوں تا کہ اپنے پاس تمام ویڈیوز اس پر اپلوڈ کرسکوں
ویبسایٹ بنانے میں مدد چاہے کون کرے گا ؟
میں ایک ویب سایٹ بنانا چاہتا ہوں تا کہ اپنے پاس تمام ویڈیوز اس پر اپلوڈ کرسکوں
www.youtube.com
yahan par aap videos upload kar skaty hain
website banan bohat muskil hai ais k leey course karna paray ga aap ko
course section main jaye.............
شکریہ دوست اپ نے مشرے تو بہت اچھے دیے ہیں مگر میں اپنی ویبسایٹ ہی بناوں گا
کیا اپ یہ بتا سکتے ہیں کہ مجھ کو کیا کرنا ہو گا
Bookmarks