To Kya Hum Dusri Martaba Vote Kar Sakte Hai................
پرنس برادر بے حد شکریہ آپ کا کمنٹ پڑھ کر برا ہرگز نہیں لگا بھائی یہ سوال اتنا مشکل نہیں بھائی صرف یہی زور دیا گیا تھا کہ سوال کو صحیح طرح سے اور اچھے سے پڑھیں جیسے کہ پوچھا گیا تھا کہ 100 اور 99 کہاں کس صفحہ پر لکھا ہے اور ساتھ میں یہ مارک کردیا گیا تھا کہ یہ ہم نے چھپایا ہوا ہے اور جو جواب موصول ہوئے کیا اس میں ایسا لگ رہا ہے کہ ہم نے 100 اور 99 کو لکھ کر چھپایا ہے اور یہ تو آرٹیکل کا حصہ ہے جو جواب ہمیں ملے تو چھپانے اور الگ سے لکھے ہوئے ہیں اس بات کو کسی نے نوٹ ہی نہیں کیا اور ایک نے جواب دیا اور تمام نے اسے فالو کردیا اور یہی نتیجہ ہوتا ہے پھر کہ تمام جواب لگاتار غلط ہوتے چلے گئے اور بھائی آپ کو یہ جان کر بہت ہی حیرت ہوگی کہ اس سوال کا جواب ٹیم ممبرز کو بھی نہیں معلوم یہ صرف اور صرف شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر یعنی میں ہی بناتے ہیں اور بعض دفعہ تو شہزاد بھائی کو بھی نہیں معلوم ہوتا کہ اس کا جواب کیا ہے
تو پوری ٹیم کی طرف سے بھائی ایسی بات کرنا مناسب نہیں ہوگا یہ کونٹیسٹ سیکشن آپ لوگوں کے لئے بنا ہے اس میں جیتنے والے انعامی رینک کے آپ لوگ حقدار ہونگے ٹیم نہیں کیونکہ ٹیم تو آل ریڈی رینکس پر فائز ہے امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ۔
جزاک اللہ
جی بھائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ابھی تک کوئی ایک جواب بھی صحیح نہیں ملا
اور اس بار جو پہلے صحیح جواب دے گا اس کے بعد تھریڈ کلوز ہوجائے گا
کیونکہ پھر دوبارہ تمام ہی اسے فالو کریں گے کوئی اپنی محنت سے نہیں کرے گا
اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے کہ تمام کے تمام جواب غلط ایک نے محنت کی اور باقی
سب نے اسے کاپی کرلیا کسی نے سوال کی طرف دھیان نہیں دیا
جزاک اللہ بھائی
Net rider bro kia galti ho rahi hai sub se, page no: 43 pe wazia 99,100 lakha hai. No: alag alag page pe talash karna hai ya dono no: aik hi page pe hen.
bhai aap aisa kiya karen ky yahan jo b answer post ho wo show he na ho. is tarha koi copy nahi kar sky ga. aur har koi apna apna alehda sy answer dy ga
بھائی سوال کو غور سے پڑھئے اور سوال کے نیچے موجود دو لائنز کو بھی انتہائی غور سے پڑھئے بس یہی غلطی ہورہی ہے سب سے اور کچھ نہیں جیسا کہ کہا گیا ہے سوال میں کہ چھپایا ہوا ہے اور جو جواب سب دے رہے ہیں وہ آرٹیکل میں موجود ہندسوں کا دے رہے ہیں کیا یہ 100 اور 99 چھپے ہوئے ہندسے ہیں؟؟؟؟؟؟
تو سوال ہی نہیں سمجھا گیا تو جواب کیا آتا ؟؟؟؟ شکریہ
چلئے سوال کو اور آسان بنادیتا ہو اور یہ کنفیوژن بھی ختم ہوجائے گی 100 اور 99 والی
اور محنت بھی کم ہوجائے گی آپ لوگوں کی ہماری تو کوشش ہے کہ رینکس ممبرز جیتے
اور ایسے سوال پر سب آکر کنفیوژ ہوجاتے ہیں چلئے اسے اور آسان کردیتا ہوں میں
اس سوال کا جواب صفحہ نمبر 51 سے ڈھونڈنا شروع کیجئے
اگر اب بھی درست جواب نہیں دیا جاسکا تو کسی کو شکایت نہیں ہونی چاہئے
اور درست جگہ کی نشاندہی کیجئے اسکرین شاٹ پر اور وہ اسکرین شاٹ پی ایم کیجئے مجھے اور شہزاد بھائی کو یہاں پوسٹ مت کیجئے گا اب یہاں صرف ریپلائے کیجئے کہ آپ کو پی ایم کردیا ہے اسکرین شاٹ اور یہاں صرف صفحہ نمبر پوسٹ کیجئے ۔ شکریہ
kya me dosri baar jawab day sakta hon ?
Bookmarks