Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: جمعہ کی ہر ہر گھڑی میں د س لاکھ کی مغفرت

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile جمعہ کی ہر ہر گھڑی میں د س لاکھ کی مغفرت

    *جمعہ کی ہر ہر گھڑی میں د س لاکھ کی مغفرت*

    حضرتِ سَیِدُنا عبدُاللہ ابنِ عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے کہ مَحْبُوبِ ربُّ العٰلمین ، سیِّدُ الْاَنْبِیاءِ وَ الْمُرسَلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ دلنشین ہے: ’’ اللہ عَزّوَجَلَّ ماہِ رَمضان میں روزانہ اِفطار کے وَقت دس لاکھ ایسے گنہگاروں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہے جن پر گناہوں کی وجہ سے جہنم واجب ہوچکا تھا، نیز شب جُمُعہ اور روزِ جُمُعہ(یعنی جُمعرات کو غروب آفتاب سے لے کر جُمُعہ کو غروب آفتاب تک )کی ہر ہر گھڑی میں ایسے دس دس لاکھ گنہگاروں کوجہنم سے آزاد کیا جاتا ہے جو عذاب کے حقدار قرار دئیے جاچکے ہوتے ہیں ۔‘‘

    (اَلْفِردَوس بمأثور الْخِطاب ج ۳ ص ۳۲۰ حدیث ۴۹۶۰)

    One Vision One Standard

  2. #2
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    Jazak Allah

  3. #3
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Rashid Jaan said: View Post
    Jazak Allah
    شکریہ آپکا

  4. #4
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    رمضانِ کریم میں ابھی شبِ جمعہ یعنی جمعرات کی گھڑیاں چل رہی ہیں
    ہماری خوش نصیبی کہ ہمیں یہ گھڑیاں نصیب ہوئیں
    اللّٰہ عزوجلّ ہمیں رمضانِ کریم میں جمعرات اور جمعہ کے جو فضائل ہیں اُن سے مالا مال فرمائے
    آمین

  5. #5
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    JAZAK ALLAH bhai , Ar-RAHMAN karain agar hum in safon mein hu tu , hamari bhi maghfirat farmaye AMEEN

  6. #6
    Alone-Waseem's Avatar
    Alone-Waseem is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2019 @ 04:53 AM
    Join Date
    27 Sep 2014
    Location
    Multan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    237
    Threads
    5
    Credits
    128
    Thanked
    13

    Default

    SubhanAllah

  7. #7
    zainabgul is offline Senior Member+
    Last Online
    19th December 2019 @ 05:56 PM
    Join Date
    15 May 2019
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    83
    Threads
    63
    Credits
    456
    Thanked
    3

    Default

    Quote salmanssss said: View Post

    *جمعہ کی ہر ہر گھڑی میں د س لاکھ کی مغفرت*

    حضرتِ سَیِدُنا عبدُاللہ ابنِ عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے کہ مَحْبُوبِ ربُّ العٰلمین ، سیِّدُ الْاَنْبِیاءِ وَ الْمُرسَلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ دلنشین ہے: ’’ اللہ عَزّوَجَلَّ ماہِ رَمضان میں روزانہ اِفطار کے وَقت دس لاکھ ایسے گنہگاروں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہے جن پر گناہوں کی وجہ سے جہنم واجب ہوچکا تھا، نیز شب جُمُعہ اور روزِ جُمُعہ(یعنی جُمعرات کو غروب آفتاب سے لے کر جُمُعہ کو غروب آفتاب تک )کی ہر ہر گھڑی میں ایسے دس دس لاکھ گنہگاروں کوجہنم سے آزاد کیا جاتا ہے جو عذاب کے حقدار قرار دئیے جاچکے ہوتے ہیں ۔‘‘

    (اَلْفِردَوس بمأثور الْخِطاب ج ۳ ص ۳۲۰ حدیث ۴۹۶۰)

    [IMG][/IMG]

  8. #8
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    الله اکبر

    وہ ذات پاک غفور و رحیم ہے وہ سب کچھ کر سکتی ہے بس مانگے کا طریقہ آنا چاہیے

    جزاک الله خیرا

    الله رب العزت سب کے ایمان کی حفاظت فرمائیں اور سب کی جائز دعائیں قبول فرمائیں
    جو بیمار ہے ان کو شفا دے جو پرہشان ہے ان کی مشکلات دور فرمائیں آمین ثمہ آمین

    دعاوں کا طلبگار

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  9. #9
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Derwaish said: View Post

    الله اکبر

    وہ ذات پاک غفور و رحیم ہے وہ سب کچھ کر سکتی ہے بس مانگے کا طریقہ آنا چاہیے

    جزاک الله خیرا

    الله رب العزت سب کے ایمان کی حفاظت فرمائیں اور سب کی جائز دعائیں قبول فرمائیں
    جو بیمار ہے ان کو شفا دے جو پرہشان ہے ان کی مشکلات دور فرمائیں آمین ثمہ آمین

    دعاوں کا طلبگار

    اللّٰہ عزوجل آپ کی یہ دعائیں قبول و منظور فرمائے
    آمین

    کیسے ہیں درویش پاجی
    بہت زمانے بعد آپ سے بات ہوپارہی ہے
    بہت عرصے سے آئی ٹی دنیا پر نہیں آپا رہا تھا
    مگر آپ کو یاد ضرور کرتا تھا

    رمضان مبارک

  10. #10
    Muhammad Asjid k is offline Junior Member
    Last Online
    8th November 2021 @ 11:55 AM
    Join Date
    25 May 2019
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    2
    Credits
    71
    Thanked
    0

    Default

    جزاک اللہ

  11. #11
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Muhammad Asjid k said: View Post
    جزاک اللہ

    آمین

  12. #12
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    پھر وہ مبارک گھڑیاں ہیں شبِ جمعہ کیں
    مانگلو اپنے رب سے بخشش، و مغفرت اور اپنی دعائیں مانگلو
    رمضان المبارک کی آخری جمعرات ہے اور کل آخری جمعہ ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 2nd May 2017, 11:54 PM
  2. Replies: 29
    Last Post: 31st May 2016, 12:20 PM
  3. رمضان میں جمعہ کی ہر ہر گھڑی میں د س لاکھ کی م
    By Najam Mirani in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 17
    Last Post: 13th May 2015, 11:32 AM
  4. Replies: 14
    Last Post: 27th December 2011, 12:50 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 7th July 2010, 04:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •