زندگی بھر کا صلہ!! ایک فاتحہ پاتی ہے ماں
*~* گمنام ، دکھی اور بے سہارا ماوں کے نام *~*
زندگی بھر کا صلہ!! ایک فاتحہ پاتی ہے ماں
*~* گمنام ، دکھی اور بے سہارا ماوں کے نام *~*
Superb
Great Sharing
Maan Jesa Kaun Hai Dunya Main...???
Thanks for Sharing
bihat hi aala sharing hai bhai.
AIK ARSA HUA MERI MAAN SOI NAHI"TBISH"
MAIN NY IK BAAR KAHA THA K MAAN KUJHE DER LAGTA HAI.
بہت ہی خوب۔۔
کمال کی شئیرنگ کی ہے۔۔۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔
پڑھ کر آنسو آ گئے۔۔۔۔
بُہت اچھی شاعری اور ڈیزائن شیئر کیا آپ نے
ہمارے ساتھ اسی طرح شیئر کرتے رہییے
، شکریہ
یہ سب توماں کے نام کا ہی فیض ہے
جو اسے خاص بنا رہا ہے
ورنہ اسے لکھتے ہوءے میری اپنی آنکھیں بھی اتنی نم تھیں
کہ میں اسکو مکمل ڈیزائن بھی نہیں کر سکا
اور ایسے ہی ادھورا شیر کر دیا
میری یہی دعا ہے کہ اللہ سب کو اپنی ماں کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔اور کسی ماں کی آنکھوں میں آنسونہ ہوں۔آمین
پسند کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ آپکا
Bookmarks