اچھی شیرنگ ہے
good info shared by you............
thanks for sharing
وعلیکم السلام برادر
آپ کے اس قیمتی تھریڈ کو پڑھ کر بہت اچھا لگا
جہاں اتنی معلومات آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیں ہیں وہاں ایک کام اور کریں
وہ یہ کہ اس بات کی آگاہی شئیر کریں گے
ہم ونڈو 7میں دو مونیٹرز کس طرح لگا کر سیٹینگ کریں گے؟
-۔-۔-۔-۔
دوسرا یہ کہ ایک پرنٹرکو کیبل کے زریعے ایک سے زیادہ سسٹم کے ساتھ کس طرح منسلک کریں گے
ونڈو 7 اور ونڈو 10 پر(الگ الگ)۔
اس کے علاوہ
اگر پرنٹر میں نیٹ ورک کی سہولت مہیا ہوتو پھر ایک سے زیادہ سسٹمز پر کس طرح اس کو استعمال کیا جائے گا؟
-۔-۔-۔-
اس بات کی بھی وضاحت کو یقینی بنایا جائے کہ
دونوں سسٹمز پر ایک جیسی ہی ونڈوز کا ہونا ضروری ہوگا کہ نہیں
ہم نے سوچا کہ آپ کواگلے تھریڈ کے لئے موضوع تلاش کرنے میں دقت پیش نہ آئے اس لئے ۔۔۔۔
اور
ہم بھی کچھ سیکھ ہی لیں آپ کی استادی میں
السلام علیکم۔ آپ کے کمنٹس کا بہت شکریہ۔ میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے آپ کے دیئے گئے موضوعات پر جلد ریسپانس نہیں دے سکا۔ ایک تھریڈ حاضر خدمت ہے۔ دوسرا بھی کوشش کروں گا جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے۔نیچے دیئے گئے لنک پر وزٹ کریں۔
HOW TO CONNECT TWO MONITORS IN WINDOWS وینڈوز میں دو مانیٹر کیسے کنکٹ کریں (itdunya.com)
بہت خوب
وعلیکم السلام برادر
بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری درخواست کو قبول فرماتے ہوتے
اپنے علم سےہم سب کو مستفیذفرماتے ہوئے سیکھنے اور سیکھانے کے علم کو شئیر کیا
جزاک اللہ خوش رہیں
Bookmarks