owaismalikaw said:
mje blackberry me contact wapas lane he wo galti se delete ho gye plzz help me
ڈیئر برو اگر آپکے کانٹیکٹس میموری کارڈ میں سیو ہیں یعنی بیک اپ اگر بناہوا ہے
csv file
کے نام سے یا کوئی بھی کونٹیکٹ فائل
تو پھر آپ امپوڑٹ اکسپورٹ فروم میموری کارڈ
Impor&export from memory card
کی آپشن کے ذریعے جو کسی نہ کسی صورت میں موجود ہوتی ہے _ڈیٹا کو ری اسٹور کرسکتے ہیں
یا آپکے سِم کارڈ میں اگر کانٹیکٹس سیو ہیں تو آپ اپنی فون بُک کی سیٹینگس میں جاکر
copy from sim etc..
جیسی کسی آپشن کے ساتھ ڈیٹا ری اسٹور کرسکتے ہیں اور سِم میں ڈیٹا سیو تھا مگر ڈیلیٹ ہوگیا تو سروس سینٹر سے رابطہ کریں ہوسکتا ہے کہ اُن کے پاس سِم کانٹیکٹس کا بیک اپ ہو
اپنے موبائل کے میموری کارڈ میں کانٹیکٹس کا بیک بناکر رکھا کریں اور پی سی پر موبائل کو کنیکٹ کرکے کمپیوٹر کی ڈیفالٹ ڈاٰئری میں بھی کانٹیکٹس کا بیک اپ بنالیا کریں
مختلف برینڈس کے پلگ اِنز انیٹرنیٹ پر دستیاب ہیں جو فُل ایکسیس کے ساتھ موبائل کو پی سی سے کنیکٹ کرتے ہیں
Bookmarks