Tanveer Hassan :-: حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Professor Tauseef Gilani :-: حضرت سلیمان علیہ السلام
Sufyan Qasmi :-: سید نا امیر معاویہ
Abdur Rehman :-: حضرت مریم علیہ السلام
Ghulam Rasool :-: ماہ رجب
Shahid Rasool :-: میرا آئی ٹی دنیا تک کا سفر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ دل شاہ بھائی کہ آپ بھی ہمارے ساتھ اس سلسلے میں جڑے ہوئے ہیں امید ہے ہمارا یہ ساتھ تادیر قائم رہے گا۔
اور رہی بات تک تک کی تو پاجی لگتا ہے پھر سے پرانا دماغ اسٹارٹ کرنا پڑے گا۔۔۔ سوچ لو پاجی عالمی جنگ چھڑ جانی ہے ۔۔
وہ الیکشن میں جو آپ شیخ رشید صاحب کی جسوسی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے وہ قصہ یہاں لگ جانا ہے۔۔۔
wow
awasome hardworking
BOhat hi acha MaG tha like always ...
bOhat acha laga sab k articles perh k ,,,
maG team ka bohat shukriya unhon ne itna acha maG provide kiya,,,,sab designers ka b shukriya,,,superb designing thi ,,,
ovEraLL thumbs up....
بھائی پولنگ میں صرف اپنی لکھی ہوئی تحریر یا پھر کسی تحریر سے متاثر ہوئے آپ اسے اپنے الفاظوں میں لکھ کر ہمیں بھیجیں گے تو وہ شامل کی جائے گی انتخاب یا صوفیانہ کلام کیونکہ آپ کا نہیں ہوتا اس لئے انہیں مقابلے میں شامل نہیں کیا جاتا امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا جزاک اللہ۔
Kia Mein Bhi Magazines K Liay Kuch Likh Sakta Hon
Bookmarks