Azha115 said:
Mene galti se window D drive me ki to mera sub ka sub data format ho gia or phir mujhe partition ko bhe delet krna parra mene partition ko recovery k liy kafi software use kiy but mera data recovery ni hoa mere pas ye software bhe tha disk drill is se bhe recover ni hoa
اگر آپ پارٹیشن ڈیلیٹ نہیں کرتے تو ممکن تھا کہ ڈیٹا ری کور ہوجاتا
جب آپ نے پارٹیشن ڈیلیٹ کیا تو اس کی جگہ دوسرے پارٹیشن نے لے لی
جس کی وجہ سے اندر سے سیکٹرز بھی تبدیل ہوگے اور ڈیٹا بھی اوررائٹ ہوگیا
اس کے علاوہ بھی اور بہت کچھ تبدیل ہوا اس وجہ سے آپ ری کور نہیں کر سکے
اور
کچھ علم بھی کام تھا آپ کے پاس اس مسلے تو حل کرنے کے لئے
ہمیشہ مشورہ پہلے کیا جاتا ہے
Bookmarks