میرے ایک دوست نے مجھے فون کیا کے زیب میرے موبائل میں کوئی مسلہ ہے وہ تھرتھراہٹ نہیں کرتا۔۔
میں نے کہا بھائی سعودی عرب سے میں کیا بولو لیکن ایک کام کرلو میرا ایک دوست ہے مسٹر بلوچ عقل مند نام ہے اسکا ۔۔وہ گوشت والی دکان میں جاو اس میں اس نی کیبن بھی رکھی ہے موبائیلز کو ٹھیک کرتا رہتا ہے۔۔بس اسے میرا نام لینا آپکا کام ہو جائیے گا۔۔اور ماسک ضرور پہننا کیونکہ گوشت کی خوشبو ں سے ایسا نہ ہو اپ بے ہوش ہو جائیے۔۔
جب دوست ملا عقل مند صاحب سے تو عقل مند بولے بھائی آپکے موبائیل کا پنکھا خراب ہے۔۔اویں اویں کیا مطبل پنکھا؟
اس نے مجھے کال ملائی کے زیب بات کرو عقل مند سے ۔۔کیا مسلہ ہے پاجی موبائل میں۔۔وہ پنکھا خراب ہے زیب بھائی ۔آپ بھی تو جانتے ہیں موبائیل کاکام۔۔ہاں میں جانتا ہو اسے پنکھا نہیں وائبریٹر کہتے ہے۔۔عقل مند۔زیب بھائی ہمارے زبان میں تو اسے پنکھا ہے کہتے ہے۔اور ائی تی دنیا میں اب سب لوگ پنکھا سے جانتے ہیں میں نے بتایا ہے۔۔چلو کوئی نہیں بس ٹھیک کر کے اسے دے دو اوکے بلوچ بھائی۔۔اوکے زیب بائے۔۔
بلوچ میرے دوست سے یار اس پر 2000 خرچہ آئیے گا۔۔
کیوں؟
کیوں کیا پنکھا نہیں لگوانا ہے اس میں۔۔۔
میرا دوست۔۔عقل مند صاحب مجھے 1500 روپے دے دو یہ موبائل بھی آپ لے لو۔۔
عقل مند صاحب اولے موبائل چھوڑ جا اور پیسے مل جائینگے۔۔
مجھے سعودیہ میسج ملا عقل مند صاحب کا۔۔
زیب بھائی وہ دوست کیلئے 1500 روپے بھیج دینا۔پلیز اور موبائیل میں نے لے لیا ہے۔اوکے بھائی۔۔
یہ تھی عقل مند کی لیٹسٹ کہانی۔۔۔
Bookmarks