جب "کوءی" لفظ لکھتاہوں یا اس جیسےاور لفظ تو صح نہیں "لکھ" پاتا
شاید آپ لوگ میری بات سمجھ گءے ہونگے۔
جب "کوءی" لفظ لکھتاہوں یا اس جیسےاور لفظ تو صح نہیں "لکھ" پاتا
شاید آپ لوگ میری بات سمجھ گءے ہونگے۔
Inpage mein?
آپ شفٹ اور چار کا ہندسہ دبائیں یا پھر شفٹ یو
جیسے کوئی
اگر آپ نے "فونیٹک کی بورڈ" انسٹال کیا ہے تو شیدا بھائی کا طریقہ ٹھیک ہے۔
اگر "پاک سائن کی بورڈ" انسٹال ہے تو صرف "یو" دبا دیں۔
"پاک سائن کی بورڈ" اِن پیج سے کافی مماثلت رکھتا ہے۔
اگر آپ اس سے لفظ "بھائی" لکھنا چاہیں تو
bhui
پریس کر دیں۔
اسی طرح لفظ "کوئی" لکھنے کے لیے پریس کرنا پڑے گا۔
kui
میں نے حال ہی میں فونیٹک کی جگہ پاک سائن کی بورڈ انسٹال کیا ہے۔
عبدالعزیز راقم
اچھا جی ٹراءی کرتا ہوں۔ بہت مہربانی جناب پھر بتاتا ہوں۔ اوکے اللہ حافظ
janab mere pas phonetic keyboard of jamell nori nastalleq install hay, or main phonetic key board use karta hu, "kwui" press krny se کوءی lkha jata oy, es masle ko hal kr de.me raaqam bhai ka method apply karta hu. then i will infrom u, ok bhai jan
Urdu nastaleeq font instal karen
یار میں ایک بار پھر آپکو سب کچھ بتا دیتا ہوں۔ میر ے پاس اردو فونیٹک کی بورڈ انسٹال ہے، اور جمعیل نوری اور دوسے اردو فونٹ بھی انسٹال ہے لیکن ایک سے بھی میرا مسءلہ حل نہیں ہوتا۔میں نے ہر طریقہ "اپلاءی" کر لیا
کچھ بھی نہیں بن پا رہا، پلیز کچھی کرے
plz mera ye masla kon hal kare ga, ab to screeen shot b de chuka hu, ab to zara jaldi hal kare na. plz
Bookmarks