ہاہاہاہا۔۔۔۔ واہ جناب واہ
کیا بات ہے آپ کی
واحد آپ اور ہانیہ بہن ہیں جنہوں نے اُس بندے کی کلاس لگائی
جس سے پورا فورم اپنی کلاس لگوا چکا ہے
بھائی آپ نے بہت اچھا لکھا ہے
آپ میگزین میں کیوں نہیں لکھتے؟
اور ابھی تک میگزین میں لکھا کیوں نہیں؟
طنز و مزاح پر لکھنا عام بات نہیں
ماشاء اللہ آپکا لکھنے کا انداز بہت اچھا ہے
شکریہ
Last edited by Toqeer Sheikh; 18th November 2012 at 08:51 PM.
wah ji wah jaha tak parhi hay bhot shandar hay baqi comments pora parhney k baad
haha..
bhut khoob likha...
Bookmarks