بہت شکریہ قاسم بھیا تھریڈ کو وزٹ فرمانے اور ریپلائی کرنےکا
بہت شکریہ قاسم بھیا تھریڈ کو وزٹ فرمانے اور ریپلائی کرنےکا
Bohat he umda sharing.
Good, nice to help others.
Sir mein ny apka pehla or dosra donk threads dekhen hain or excel.ki files bhe save ki hai mje ye janna hai k pehle wale thread mein jo apne medical form bnaya hai usy edit kis trha kren means k apne stores products dalni ho tu kese dalen please reply kren i am waiting
آپ اس کی پوری شیٹ کو منتخب کریں
اور
ان ہائیڈ کر لیں سارے روز اور کالم
آپ کو اس شیٹ پر ایک لسٹ بنی ہوئی نظر آئے گی
آپ اسے نارمل انداز میں تبدیل کر دیں
اپنے آٹیم کے ناموں سے
-----------
پہلے اتنے ہی نام رکھیں جتنے اس وقت وہا ں پر موجود ہیں
پھر
چیک کریں وہ نام اس جگہ لسٹ میں نظر آنا شروع ہو چکے ہونگے
---------
اب فرض کر لیتے ہیں کہ آپ کو لسٹ بڑی بنانی ہے تو آپ اسی لسٹ کے نیچے نام بڑھا لیں اور فارمولا بار میں جا کر آخری حد جو
روز
کی ہے اس کا نمبر اپنی لسٹ تک کا کر دیں
کام ختم
چاہیں تو شیٹ کو اسی طرح رہنے دیں
اور
کام چلا لیں ورنہ دوبارہ سے ہائیڈ کر دیں
روز اور کالم
---------
اگر کوئی مسلہ ہو تو اپنی فائل اس جگہ منسلک کریں
اور
مجھے وی ایم کر کے بتا دینا
میں آپ کی فائل کو درست کر دونگا
بہت شکریہ برادر شئیرینگ کو پسند فرمانے کا
بہت شکریہ برادر پسند فرمانے کا
Nice
Sent from my GT-I9301I using Tapatalk
برادر عطا اللہ بہت شکریہ ریپلائی کرنے کا
Bookmarks